دوستو آج کل آئی ڈی ایم کو رجسٹر کرنے کے لیے ہر طریقہ آزمایا جا تا ہے کبھی کریک کرنا کبھی سیریل کے ذریعے پر میں آپ کو ایک ایسا طریقہ بتاوں گا جس سے آپ کو آئی ڈی ایم کو کریک کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی جب بھی آئی ڈی ایم ایکسپائر ہونے لگے یہی پراسس یوز کریں تو پھر سے تیس دن مل جائیں گے



پروسس بہت آسا ن ہے جب بھی آئی ڈی ایم ایکسپائر ہونے پردوتین دن رہ جائیں تو یہ پروسس کر لیں

سب سے پہلے سٹارٹ میں جائیں رن میں جائیں اور لکھیں
regedit


Name:  Screenshot_1.jpg
Views: 6310
Size:  7.2 KB

Name:  Screenshot_2.jpg
Views: 6248
Size:  17.8 KB



پھر رجسٹری ایڈیٹر اوپن ہو جائے گا وہاں ایڈٹ میں جائیں اور فائنڈ پر کلک کریں
ایک باکس اوپن ہو گا اس میں لکھیں
DownloadManager

Name:  Screenshot_3.jpg
Views: 6465
Size:  38.0 KB

Name:  Screenshot_4.jpg
Views: 6422
Size:  19.7 KB




پھر وہ رجسٹری میں سے سرچ کر ے گا اور ایک فولڈ ر سامنے آئے گا اس کو ڈلیٹ کردیں
پھر لکھیں
internet Download Manager
پھر ایک فولڈر سامنے آئے گا اس کو ڈلیٹ کردیں

Name:  Screenshot_5.jpg
Views: 6372
Size:  9.9 KB

Name:  Screenshot_6.jpg
Views: 6501
Size:  95.0 KB

Name:  Screenshot_7.jpg
Views: 6981
Size:  78.2 KB

اس طرح جتنی بھی اس کی اینٹریز ہوں گی وہ سب ڈلیٹ ہو جائیں گی اور پھر سے آپ اس کا ٹرائل ورژن یوز کر سکیں گے
امید کرتا ہوں آپ کو یہ ٹپ پسند آئے گی شکریہ

0 comments:

Post a Comment

 
Top